
بنوں میں لاپتا دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں پالوسی قبرستان سے برآمد
ریسکیو 1122 اور مقامی ذرائع کے مطابق بنوں میں ایک روز قبل لاپتا ہونے والے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دو اہلکاروں کی لاشیں پالوسی کے کمالی قبرستان سے ملیں، واقعے کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔














