
سمیڈا پاکستانی چھوٹے کاروباروں کو جاپان کے J-GoodTech بی ٹو بی پلیٹ فارم سے جوڑے گا
سمیڈا اور جاپان کے SMRJ کے تعاون سے پاکستانی ایس ایم ایز کو جاپانی خریداروں، ڈسٹری بیوشن معاہدوں، مشترکہ منصوبوں اور تکنیکی شراکت کے مواقع تک رسائی دینے کے لیے J-GoodTech پلیٹ فارم پر شامل کیا جائے گا۔














