
امریکی اور ویتنامی کمپنیوں کے 29 ممکنہ معاہدے، توانائی سے سیٹلائٹ انٹرنیٹ تک منصوبے زیر تیاری
رائٹرز کے مطابق ویتنامی رہنما تو لام کے نیویارک دورے کے دوران 23 ستمبر کی کاروباری کانفرنس میں توانائی، ہوا بازی، ٹیکنالوجی اور مالیات سے متعلق 29 ممکنہ تجارتی معاہدوں کا اعلان ہو سکتا ہے۔














