
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی سالانہ بنیاد پر 8.62 فیصد تک پہنچ گئی
پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق 10 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں حساس قیمت اشاریے کے تحت سالانہ مہنگائی 8.62 فیصد رہی، جس میں پیاز اور پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔














