
پاکستان میں اسٹاک سرمایہ کار اکاؤنٹس 48 فیصد بڑھے، نوجوانوں کی شرکت نمایاں
ایس ای سی پی کے مطابق مالی سال 2025-26 کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار اکاؤنٹس 5 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کرگئے، جبکہ جنوری سے جون میں نئے اکاؤنٹس کا 45 فیصد حصہ 18 سے 30 سال کے افراد نے کھولا۔














