
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ بل 2026 منظور کر لیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی نظام میں تبدیلیوں سے متعلق بل 8 کے مقابلے میں 4 ووٹوں سے منظور کیا، پیپلز پارٹی نے مخالفت اور اختلافی نوٹ دینے کا اعلان کیا۔














