
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فائر سیفٹی قوانین پر عمل درآمد کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں سے پوچھا ہے کہ لازمی فائر سیفٹی کلیئرنس کے بغیر عمارتیں کیسے فعال رہیں، اور دو ہفتوں میں تفصیلی جواب و عملی اقدامات کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔














