
گوانگژو میں پاکستان سرمایہ کاری فورم، الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹریوں سمیت پانچ شعبوں میں ایم او یوز
چین کے شہر گوانگژو میں پانچواں پاکستان انویسٹمنٹ اینڈ بزنس انوائرنمنٹ ایکسچینج فورم منعقد ہوا، جہاں الیکٹرک گاڑیوں، بیٹری مینوفیکچرنگ، تعمیراتی مواد، فرنیچر، پائن نٹس اور طبی و کاروباری سیاحت سے متعلق پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔














