
پاکستان اور ازبکستان کا ٹرانس افغان ریلوے اور دوطرفہ تجارت پر پیش رفت تیز کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر شوکت مرزایوف نے بشکیک میں ملاقات میں ٹرانس افغان ریلوے، علاقائی رابطہ کاری اور تجارت بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دونوں ممالک وسطی ایشیا کو پاکستانی بندرگاہوں سے ملانے کے منصوبے کو اہم سمجھتے ہیں۔














