
قومی بچت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 1.53 ٹریلین روپے جمع کرنے کا ہدف مقرر کر دیا
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے رواں مالی سال میں 1.53 ٹریلین روپے کی بچتیں جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے؛ گزشتہ مالی سال ادارے نے 1.384 ٹریلین روپے جمع کرکے اپنا سالانہ ہدف مکمل کیا تھا۔














