
آئل بوائے کا پاکستان بھر میں 70 ای وی فاسٹ چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ، ایک ارب روپے جمع کرے گی
آئل بوائے انرجی لمیٹڈ نے ایک ارب روپے کے رائٹس ایشو کے ذریعے فنڈز جمع کرکے ملک بھر میں 70 الیکٹرک وہیکل فاسٹ چارجنگ اسٹیشنز کا نیٹ ورک قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔














