
نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس REIT کی بک بلڈنگ 8 گنا اوور سبسکرائب، 4.5 ارب روپے کی بولیاں
نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس REIT کی بک بلڈنگ میں تقریباً 4.5 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں اور پیشکش آٹھ گنا اوور سبسکرائب ہوئی۔ یونٹ کی قیمت 23 روپے کی بالائی حد تک پہنچی جبکہ ایک ارب روپے ایکویٹی جمع کی گئی۔














