
پاکستان کے معدنی ذخائر کا تخمینہ 7 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے، احسن اقبال کا دعویٰ
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزارتِ منصوبہ بندی کے بیان کے مطابق پاکستان کے معدنی وسائل کا تخمینہ 7 ٹریلین ڈالر سے زیادہ بتایا اور سیاسی استحکام و بھاری ابتدائی سرمایہ کاری کو بڑے منصوبوں کے لیے اہم قرار دیا۔














