
نیپرا نے بجلی کی لاگت میں 2.58 روپے فی یونٹ تک اضافہ نوٹیفائی کر دیا
نیپرا نے جولائی کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ میں 2.06 روپے فی یونٹ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت تقریباً 52 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کی منظوری دی ہے، جس سے صارفین پر تقریباً 46 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔














