
جولائی تا اگست پاکستان کا تجارتی خسارہ 18.11 فیصد بڑھ کر 7.116 ارب ڈالر ہوگیا
ادارہ شماریات کے ابتدائی اعداد کے مطابق مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ میں درآمدات 13.03 فیصد اور برآمدات 7.04 فیصد بڑھیں، جس سے تجارتی خسارہ گزشتہ سال کے 6.025 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.116 ارب ڈالر ہوگیا۔














