
پاکستان نے دو حصوں کے یورو بانڈ اجرا سے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے
پاکستان نے بین الاقوامی سرمایہ منڈی میں ساڑھے پانچ اور دس سالہ مدت کے دو یورو بانڈز کے ذریعے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر حاصل کیے؛ وزارت خزانہ کے مطابق سرمایہ کاروں کے آرڈرز تقریباً 6 ارب ڈالر تک پہنچے۔














