
جولائی-اگست میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 7.1 ارب ڈالر تک بڑھ گیا
ادارۂ شماریات کے تازہ اعداد کے مطابق مالی سال 2027 کے پہلے دو ماہ میں تجارتی خسارہ 18 فیصد سے زیادہ بڑھ کر 7.1 ارب ڈالر ہوگیا؛ درآمدات 13 فیصد اور برآمدات تقریباً 7 فیصد بڑھیں۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے تحت 5 سے 7 ستمبر تک پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نیپرا نے جولائی 2026 کے لیے 2.0581 روپے فی یونٹ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ اور اپریل تا جون سہ ماہی کے لیے 0.5194 روپے فی یونٹ اضافہ منظور کیا، دونوں کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت متعلقہ صارفین پر ہوگا۔

وفاقی حکومت نے 5 سے 7 ستمبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 345 روپے 87 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 378 روپے 5 پیسے مقرر کر دی ہے۔