
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں ایم ایل-1 کے جلد سنگِ بنیاد اور 2026–30 شراکت حکمتِ عملی پر بات چیت
وزیراعظم شہباز شریف اور اے ڈی بی کے نائب صدر ینگ منگ یانگ کی اسلام آباد ملاقات میں کراچی تا پشاور مین لائن-1 کی اپ گریڈیشن، جلد سنگِ بنیاد اور نئی ملکی شراکت حکمتِ عملی کے تحت انفراسٹرکچر، توانائی، خوراک، برآمدات، مصنوعی ذہانت اور آئی ٹی تعاون پر گفتگو ہوئی۔














