
ورلڈ بینک نے 727 ملین ڈالر کے خیبر پختونخوا توانائی منصوبے کی پیش رفت غیر تسلی بخش قرار دے دی
ورلڈ بینک نے خیبر پختونخوا ہائیڈرو پاور اینڈ رینیوایبل انرجی ڈیولپمنٹ منصوبے کے ترقیاتی اہداف کی پیش رفت کو معتدل طور پر غیر تسلی بخش اور مجموعی خطرے کو نمایاں قرار دیا ہے۔














