
ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز کی مقامی فروخت پر پابندی کی شرط واپس لینے پر پاکستان آئی ایم ایف کو قائل نہ کر سکا
پاکستانی حکام ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز سے مقامی مارکیٹ میں فروخت پر پابندی سے متعلق آئی ایم ایف پروگرام کی شرط ختم کرانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ حکومت اس پابندی کے صنعتی اور سرمایہ کاری اثرات پر دوبارہ بات چیت چاہتی ہے۔














