
شام کی پاکستان کے ساتھ مشترکہ بزنس کونسل اور سرمایہ کاری فورم کی تجویز
شامی وزیر خارجہ نے کاروباری برادریوں کے براہ راست رابطے کے لیے مشترکہ بزنس کونسل اور دمشق میں سرمایہ کاری فورم تجویز کیا، جبکہ دونوں ملکوں نے تجارت اور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر بات کی۔














