
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.9 کروڑ ڈالر اضافہ، مجموعی ذخائر 26.833 ارب ڈالر
اسٹیٹ بینک کے مطابق 16 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر 1.9 کروڑ ڈالر بڑھ کر 21.489 ارب ڈالر ہوئے، جبکہ ملک کے مجموعی مائع ذخائر 26.833 ارب ڈالر رہے۔














