
پاکستان کی مجوزہ آٹو پالیسی میں مقامی تیاری اور الیکٹرک گاڑیوں سے پانچ سال میں 25 ارب ڈالر فوائد کا تخمینہ
مجوزہ نئی آٹو پالیسی کے مسودے میں مقامی گاڑی سازی سے 17.7 ارب ڈالر اور الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ سے 6.9 ارب ڈالر کے پانچ سالہ فوائد و بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے، حکام اسے آئی ایم ایف کو جائزے کے لیے بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔














