
پنجاب میں ماحولیاتی کارروائیاں، بھٹے اور صنعتی یونٹس سیل، ڈیڑھ ٹن غیر قانونی پلاسٹک ضبط
پنجاب ای پی اے کے مطابق صوبہ بھر میں 166 اینٹوں کے بھٹوں، 114 صنعتی یونٹس اور 132 پلاسٹک مقامات کی جانچ کے دوران متعدد تنصیبات سیل کی گئیں، ایک بھٹا گرایا گیا اور 1,515 کلو غیر قانونی پلاسٹک ضبط کیا گیا۔














