
کابینہ قانون سازی کمیٹی نے پبلک پروکیورمنٹ سمیت پانچ قانونی و انتظامی امور منظور کر لیے
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت کمیٹی نے پی پی آر اے آرڈیننس، پبلک پروکیورمنٹ رولز 2025 اور جغرافیائی اشاریہ ایکٹ سے متعلق امور سمیت پانچ معاملات منظور کیے، جبکہ ڈرگز ریسرچ رولز اور ریلوے اراضی کی ترامیم مزید مشاورت کے لیے مؤخر کر دی گئیں۔














