
پنجاب اسمبلی کی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے لیے قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں وفاقی حکومت سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی محدود کرنے کے لیے قانون سازی اور عمر کی مؤثر تصدیق کا نظام متعارف کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔














