
غیر قانونی سمز اور کرائے کے بینک اکاؤنٹس مالی فراڈ میں استعمال، قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ غیر قانونی سمز، چوری شدہ بائیومیٹرک ڈیٹا اور کرائے کے بینک اکاؤنٹس مالی فراڈ میں استعمال ہو رہے ہیں؛ پی ٹی اے نے موجودہ بائیومیٹرک نظام کے بائی پاس ہونے کا اعتراف کیا۔














