
پاکستانی سفیر کی شکاگو میں ٹیکنالوجی و کاروباری روابط بڑھانے کے لیے ملاقاتیں
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے شکاگو میں ٹیکنالوجی ایگزیکٹوز، کاروباری شخصیات اور اقتصادی ترقی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور پاکستانی ٹیک وفد کے ساتھ 1871 انوویشن ہب کا دورہ کیا۔














