
سینیٹ کمیٹی نے جعلی کاسمیٹکس روکنے کے لیے پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2026 کی ترامیم کا جائزہ لیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2026 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لیتے ہوئے جعلی کاسمیٹکس کے خلاف مؤثر ریگولیٹری نظام، صارفین کے تحفظ اور جائز کاروباروں کے مفادات محفوظ بنانے پر زور دیا۔














