
امریکی پوسٹل سروس سے مبینہ 126 ملین ڈالر فراڈ کا پاکستانی ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر
لاہور کی عدالت نے امریکی پوسٹل سروس کے جعلی ڈاک لیبل آن لائن فروخت کرنے کے مبینہ نیٹ ورک سے متعلق کیس میں خانیوال کے 33 سالہ ملزم کو این سی سی آئی اے کے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔














