
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے لیے بنکاک روانہ
وزارت خزانہ کے مطابق محمد اورنگزیب 12 سے 18 اکتوبر تک بنکاک میں عالمی مالیاتی اداروں کے اجلاسوں میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اور سرمایہ کاروں و مالیاتی اداروں سے 60 سے زائد اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے۔














