
پاکستان اور گیٹس فاؤنڈیشن کا اے آئی، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیٹا سسٹمز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے گیٹس فاؤنڈیشن کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات میں مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل معیشت، ڈیٹا سسٹمز، ہیلتھ ٹیکنالوجی اور مالی شمولیت میں تعاون گہرا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔














