
چینی اے آئی کمپنی مون شاٹ نے ہانگ کانگ آئی پی او کے لیے خفیہ درخواست جمع کرا دی، ذرائع
رائٹرز کے مطابق کِمی ماڈل بنانے والی چینی اے آئی کمپنی مون شاٹ نے ہانگ کانگ میں ممکنہ آئی پی او کے لیے خفیہ درخواست جمع کرائی ہے اور تقریباً 3 ارب ڈالر اکٹھا کرنے کا ہدف زیر غور ہے۔














