
نیشنل بینک قانون میں بڑی ترامیم کی تجویز، صدر کی تقرری میں وزارت خزانہ کا مؤثر ویٹو برقرار
حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی شرط کے تحت نیشنل بینک آف پاکستان کے گورننس ڈھانچے میں تبدیلیوں کا مسودہ تیار کیا ہے، تاہم صدر کے لیے تین نام بھیجنے کے عمل میں فنانس ڈویژن کے نمائندے کا لازمی ووٹ تجویز کیا گیا ہے۔














