
عطا تارڑ کی قومی سائبر سکیورٹی و سوشل میڈیا آگاہی کونسل بنانے کی تجویز
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سائبر خطرات، غلط معلومات اور ڈیپ فیکس سے نمٹنے کے لیے قومی سطح کی کونسل، اے آئی سے تیار مواد کی واضح لیبلنگ اور تعلیمی اداروں میں ڈیجیٹل خواندگی بڑھانے کی تجویز دی ہے۔














