
کامسٹیک سربراہ کے خلاف انکوائری رپورٹ میں بدانتظامی کے نتائج، عہدیدار نے کارروائی یک طرفہ قرار دے دی
صدر کی ہدایت پر قائم کمیٹی نے کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال چودھری کو متعدد انتظامی و مالی الزامات میں ذمہ دار قرار دے کر مزید کارروائی کی سفارش کی، جبکہ انہوں نے رپورٹ کی قانونی حیثیت اور طریقۂ کار کو چیلنج کیا ہے۔














