
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے شریعہ کمپلائنٹ ٹریڈنگ کاؤنٹر متعارف کرا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایس ای سی پی کی منظوری کے بعد شریعہ کمپلائنٹ ٹریڈنگ کاؤنٹر شروع کر دیا ہے، جہاں سرمایہ کار اسلامی اصولوں کے مطابق حصص، حکومتی اجارہ صکوک اور کارپوریٹ صکوک میں تجارت کر سکیں گے۔














