
حکومت کا تعمیراتی صنعت کے لیے نئی ریگولیٹری اتھارٹی اور تین سالہ ڈیفیکٹ لائیبلیٹی نظام لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے تعمیراتی شعبے میں معیار اور جواب دہی بہتر بنانے کے لیے نئی ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام اور بڑے سرکاری منصوبوں میں ڈیفیکٹ لائیبلیٹی مدت تین سال کرنے سمیت اصلاحات کا خاکہ پیش کیا ہے۔














