
SECP کا ’انشورڈ پاکستان‘ ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کرنے کا اعلان، بیمہ رسائی بڑھانے پر زور
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام کو بیمہ مصنوعات اور معلومات تک ڈیجیٹل رسائی دینے کے لیے ’انشورڈ پاکستان‘ پلیٹ فارم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ صنعت میں ڈیجیٹل پریمیم کا حصہ اب بھی محدود بتایا گیا ہے۔














