
حکومت نے ٹی بلز نیلامی سے 680 ارب روپے حاصل کیے، بولیاں 2.77 کھرب روپے تک پہنچ گئیں
حکومت نے مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی میں 680 ارب روپے حاصل کیے جو 800 ارب روپے کے ہدف سے کم رہے، جبکہ سرمایہ کاروں نے 2.77 کھرب روپے کی بولیاں جمع کرائیں اور اوسط قبول شدہ ییلڈ 11.60 فیصد رہی۔














