
اگست میں پاکستان کو 3.656 ارب ڈالر ترسیلات زر موصول، سالانہ بنیاد پر 16.5 فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اگست 2026 میں بیرون ملک پاکستانی کارکنوں کی ترسیلات زر 3.656 ارب ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ سے 16.5 فیصد زیادہ ہیں۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

ایف پی سی سی آئی نے حیدرآباد کی بڑھتی آبادی اور محدود صنعتی گنجائش کے پیش نظر نئے، قابل استطاعت صنعتی زون کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ سائٹ کے بنیادی ڈھانچے کی حالت پر تشویش ظاہر کی ہے۔

حکومت نے روزانہ قیمتوں کے جائزے کے تحت پٹرول کی قیمت 5.58 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 4.18 روپے فی لیٹر بڑھا دی، نئی قیمتیں 9 ستمبر سے نافذ ہوگئیں۔

پاکستان ریلوے نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے ایم ایل ون کے کراچی روہڑی حصے کی دوسری پری مارکیٹ مشاورت مکمل کرلی، جس میں 134 ملکی و غیر ملکی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔