
حکومت نے پیٹرول 5.58 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.18 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 9 ستمبر سے پیٹرول 364.35 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 385.95 روپے فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

پاکستان اور عمان نے گوادر پورٹ اور عمان کی صحار پورٹ کو سسٹر پورٹس بنانے، براہ راست بحری رابطے، فضائی کنیکٹیویٹی اور لاجسٹکس و فری زون میں سرمایہ کاری کے امکانات پر بات چیت آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سومیٹومو کارپوریشن کو پاکستان کے کان کنی و معدنیات شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کی دعوت دی ہے۔

نیپرا نے مسابقتی بجلی مارکیٹ کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے بلک اور اوپن ایکسس صارفین کے لیے یکساں یوز آف سسٹم چارجز منظور کیے ہیں۔