
پاکستان سکوک، پانڈا بانڈ اور روپے میں ڈالر سیٹل بانڈز کے ذریعے فنڈنگ ذرائع متنوع بنانے پر کام کر رہا ہے: اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 3 ارب ڈالر یورو بانڈ کے بعد حکومت سکوک، پانڈا بانڈ اور روپے میں مگر ڈالر میں سیٹل ہونے والے بانڈز پر بھی کام کر رہی ہے تاکہ مہنگا قلیل مدتی قرض اور رول اوور خطرہ کم کیا جا سکے۔














