
اسٹاک مارکیٹ میں ڈیجیٹل آن بورڈنگ کا نیا فریم ورک، اکاؤنٹ ایک دن میں کھولنے کی سہولت
پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے ڈیجیٹل آن بورڈنگ کا نیا فریم ورک متعارف کرانے کی پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت مطلوبہ شرائط پوری ہونے پر اکاؤنٹ ایک دن میں کھولنے کی سہولت فراہم کرنے کا ہدف ہے۔














