
ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ای فنانسنگ کا جائزہ، درخواستوں اور قرضوں کے نئے اعداد جاری
وزیر خزانہ کی زیر صدارت کمیٹی نے ہاؤسنگ، زرعی قرض، ایس ایم ای، برآمدات اور برقی گاڑیوں کی فنانسنگ کا جائزہ لیا اور منظوریوں کو عملی قرض میں تیزی سے بدلنے کی ہدایت کی۔














