
ہفتہ وار مہنگائی 0.65 فیصد بڑھی، پیاز کی قیمت میں 26.30 فیصد اضافہ
ادارہ شماریات کے مطابق 3 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں حساس قیمت اشاریہ 0.65 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 8.35 فیصد بڑھا؛ کم ترین اخراجاتی گروپ کو سب سے زیادہ 0.91 فیصد ہفتہ وار اضافہ برداشت کرنا پڑا۔














