
مکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی اور اجتماعی بازدار کے لیے ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا مقصد اجتماعی بازدار اور علاقائی استحکام ہے، جبکہ اس میں جارحانہ کارروائی یا دوسرے ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا عنصر نہیں۔














