
کراچی: ڈملوٹی سے ڈی ایچ اے تک 14 ارب روپے کی پانی لائن کا معاہدہ
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور ایف ڈبلیو او نے ڈملوٹی سے ڈیفنس اور کلفٹن کو یومیہ 10 ملین گیلن اضافی پانی فراہم کرنے کے لیے تقریباً 14 ارب روپے کی پائپ لائن 12 ماہ میں مکمل کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔














