
نوجوان خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے وزیراعظم یوتھ پروگرام اور یو این ویمن کا معاہدہ
وزیراعظم یوتھ پروگرام اور یو این ویمن پاکستان نے نوجوان خواتین کے لیے قیادت، مینٹورشپ، نیٹ ورکنگ، کاروبار، روزگار اور شہری شرکت کے مواقع بڑھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔














