
سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، علی ناصر رضوی این سی سی آئی اے کے ڈی جی مقرر
وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس اور قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی کی اعلیٰ قیادت میں تبدیلی کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد اور سید علی ناصر رضوی کو ڈی جی این سی سی آئی اے مقرر کر دیا ہے۔














